بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 06 July 2026 | پاکستان: 21 محرم 1448
انتقام لیا جائیگا، شہید سپریم لیڈر کے قاتلوں کا انجام طبعی موت پر نہیں ہوگا: سینئر ایرانی عہدیدار

انتقام لیا جائیگا، شہید سپریم لیڈر کے قاتلوں کا انجام طبعی موت پر نہیں ہوگا: سینئر ایرانی عہدیدار

Monday, 6 July, 2026

اسلا م آباد:ایران کے سابق نائب صدر اور سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ شہید ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔گزشتہ روز شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے بعد سرکاری میڈیا سے گفتگو میں محمد مخبر نے کہا کہ ’ہمارے شہید امام کے قاتل طبعی موت نہیں مریں گے، لوگ اس کا انتقام لیں گے، نظام اس کا انتقام لے گا‘۔محمد مخبر نے مزید کہا کہ یہ تصور کرنا ہی ناممکن ہے کہ شہید سپریم لیڈر کے قاتل اس زمین پر زندہ سلامت رہیں، انتقام تو لیا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *