بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.4°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مزید مہنگا

Wednesday, 19 February, 2025

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا 279 روپے 47 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 279 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے اور فروری کے 12 کاروباری دنوں میں 52 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 10 پیسے اضافے سے 281 روپے 8 پیسے کا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *