کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر تین پیسے کمی کے ساتھ 276.57 روپے پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 276.60 روپے پر بند ہوئی تھی۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں