بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کردیا

Thursday, 1 December, 2022

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلوں سلنڈر139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535روپے اضافہ کیا۔ایل پی جی216روپے فی گھریلو سلنڈر2548روپے اور کمرشل سلنڈر9804روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *