بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.2°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

اپنا حلف یاد رکھیں، امریکی صدر جوبائیڈن کا مسلح افواج کو پیغام

Friday, 17 January, 2025

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے مسلح افواج کی جانب سے الوداعیہ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اپنا حلف یاد رکھیں۔جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا اس نظریہ پر قائم ہوا کہ تمام لوگ برابر ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آپ ایک فیصد ہیں جو نناوے فیصد امریکیوں کا دفاع کرتے ہیں، اس لیے آپ کے لیے ہمارے دلوں میں خاص مقام ہے۔وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے خطاب میں کہا کہ جوبائیڈن کی قیادت میں امریکا نے روس کیخلاف یوکرین کا دفاع کیا، غزہ میں جنگ بندی کرائی، حماس کی قید سے امریکی یرغمالی رہا کرائے۔لائیڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیارخاتون اول جل بائیڈن ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں