بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

اگست میں مقررہ ہدف سے 20 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع

Friday, 1 September, 2023

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اگست میں ہدف سے 20 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔ایف بی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اگست میں 669 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، ٹیکس وصولی کا ہدف 649 ارب روپے تھا۔ایف بی آر رپورٹ کے مطابق گزشتہ اگست کے مقابلے ٹیکس ریونیو میں 34.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اگست 2022 میں 494 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا تھا، رواں ماہ ٹیکس وصولی آئی ایم ایف سے طے شدہ ہدف کے مطابق رہی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں