بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 20.1°C
Tuesday, 10 November 2026 | پاکستان: 1 جمادی الثانی 1448
ایل پی جی

ایل پی جی کی قیمت کا تعین اب اوگرا کی جگہ پی ایس او اور ایس ایس جی پی ایل کرینگے

Tuesday, 10 November, 2026

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی بجائے پی ایس او اور ایس ایس جی پی ایل کو ایل پی جی سلنڈر گیس قیمت کے تعین کا اختیار دے دیا۔شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک بھر میں اوگرا کی بجائے پاکستان اسٹیٹ آئل اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کمپنی کو ایل پی جی کی قومی قیمت کے تعین کا کلی اختیار دے دیا ہے۔

ایل پی جی سے بھرے جہازوں کے امپورٹ آرڈر دے دیے گئے ہیں جو آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔امید ہے کہ اسی کے نتیجے میں پاکستان بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں تیزی سے کمی آئے گی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *