بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

بانی پی ٹی آئی کی زاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے درخواست دائر

Monday, 21 October, 2024

پی ٹی آئی کے بانی نے ذاتی معالج سے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی کے بانی نے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کو 15 اکتوبر کو بنی پی ٹی آئی تک رسائی نہیں دی گئی، ذاتی معالج بنی پی ٹی آئی کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہیں۔پی ٹی آئی کے بانی نے ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر ثمینہ نیازی سے چیک اپ کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر ثمینہ نیازی، ای این ٹی اسپیشلسٹ کو فوری معائنے کی اجازت دی جائے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *