بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 25.7°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

بھارتی وزیر خارجہ کے آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑیگا، ملیحہ لودھی

Tuesday, 15 October, 2024

سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے تعلقات میں کوئی خاص فرق نہیں آئے گا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات جوں کے توں رہیں گے۔سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایس سی او سربراہی اجلاس سے پاکستان کی سفارتی پوزیشن بہتر ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ ایس سی او کے اہم رکن روس اور چین ہیں۔سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا بھی کہنا ہے کہ پاکستان کی اولین ترجیح چین کے ساتھ تعلقات کا فروغ ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں