بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 21.6°C
Wednesday, 25 November 2026 | پاکستان: 16 جمادی الثانی 1448

جدہ ائیرپورٹ پرسینکڑوں پاکستانی عمرہ زائرین 2 دن سے بے یارو مددگار

Thursday, 5 January, 2023

جدہ ائیرپورٹ : سینکڑوں پاکستانی عمرہ زائرین 2 دن سے بے یارو مددگارپھنس کر رہ گئے سعودی ائیر لائن کی پرواز ایس وی 738 نے 350 عمرہ زائرین کو 3 جنوری کو پاکستان واپس لے کر آنا تھا۔عمرہ زائرین نے میڈیا کو بتایا کہ سعودی حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان میں خراب موسم کے باعث پرواز بار بار منسوخ کر رہے ہیں-انہوں نے اپنی مشکلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن سے جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، بیشتر مسافروں کے پاس کھانے پینے کو بھی کچھ نہیں ہے –

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *