بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.9°C
Tuesday, 14 July 2026 | پاکستان: 29 محرم 1448

جریمی رینر نے حادثے میں زخمی ہونے کے بعد تصویر شیئر کردی

Wednesday, 4 January, 2023

نیو یارک:ہالی ووڈ اوینجرز اور ہاکی فلموں کے اسٹار جریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔جریمی نے اپنے آفیشنل انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی تصویر شیئر کی ہے کہ جس میں د یکھا جاسکتا ہے کہ وہ زخمی حالت میں ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں ان کے چہرے پر زخم بھی موجود ہیں۔ اوینجرز فلموں کے سٹار نے تصویر کیساتھ کیپشن میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سب کا بہت شکریہ میں اس وقت ٹائپ کرنے کیلئے بہت خراب حالت میں ہوں لیکن آپ سب کو بہت پیار بھیج رہا ہ ہوں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *