بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

جمائما جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

Tuesday, 7 January, 2025

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ کو کیپ ٹاون کے اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے۔ذرائع کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں. تازہ جاری کردہ تصاویر میں انہیں وہیل چیئر پر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ جمائما اپنے دو بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقا میں موجود تھیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *