بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.8°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا

Sunday, 29 December, 2024

جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھا ہے۔ انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایک طرف انتظامیہ مارچ کی اجازت دیتی ہے اور دوسری طرف تنگ بھی کیا جاتا ہے، ملین مارچ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں