بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق

Monday, 28 April, 2025

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *