بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 16 جمادی الاول 1448

حماد اظہر کا اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ

Tuesday, 2 May, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں کرنا چاہیے، اگر اس حکومت نے بجٹ پیش کیا بھی تو لازمی ہے کہ یہ بجٹ سیاسی نہ ہو اور اس پر طرفین کو اعتماد میں لیا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نئے بجٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا جائے اور حکومت کو چاہیے کہ اس بجٹ میں آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *