بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے، لیاقت بلوچ

Monday, 30 December, 2024

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمام محبِ وطن افراد سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات چاہتے ہیں۔لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے مزید کہا ہے کہ حکمراں سیاسی عزائم کے لیے 73 کے آئین میں ترمیم کرتے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کرم کے راستے کھولے جائیں، عوام کی جانوں کا تحفظ کیا جائے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *