بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، آج دوپہر 2 بجے طلب

Friday, 17 January, 2025

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، آج دوپہر 2 بجے ہوگا۔خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیہ اور ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق خیبر پختونخوا ریگولیٹری فورس بل 2025 ایوان میں پیش کیا جائے گا، خیبر پختونخوا شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش ہوگا، خیبر پختونخوا پبلک فنانشل مینجمنٹ ترمیمی بل 2025 بھی پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *