بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو سعودی ایوارڈ ’کنگ عبدالعزیز میڈل‘ سے نواز دیا گیا

Friday, 24 November, 2023

سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو ’کنگ عبدالعزیز میڈل‘ سے نواز دیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کو گراں قدر خدمات پر سعودی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایوارڈ دینے کی تقریب کلاک ٹاور مکہ مکرمہ میں منعقد ہوئی۔ترجمان کے مطابق تقریب میں سعودی عرب اور پاکستان کے سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *