بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

سعودی مرکزی بینک نے سعودی ریال کے نئے لوگو کا اجرا کر دیا

Thursday, 20 February, 2025

سعودی عرب کے مرکزی بینک نے ملکی کرنسی ریال کے نئے لوگو کا اجرا کر دیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی مرکزی بینک کے گورنر کا کہنا ہے کہ لوگو کو عربی خطاطی میں ریال کو خاص انداز سے لکھا گیا ہے۔ بینک کے گورنر نے مزید کہا کہ ریال پر لوگو کا ڈیزائن سعودی عرب کے ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں