بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.7°C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 27 ذوالحجۃ 1447

سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

Thursday, 28 November, 2024

خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق سوات زمرود کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے باعث 2 مزدور گر کر جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق مزدوروں میں حسین زادہ اور خیرول افسر شامل ہیں اور دونوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں