بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.7°C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40سال مکمل

Thursday, 16 March, 2023

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40سال مکمل ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے عرب میڈیا کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا آغاز نماز عصر کی امامت سے کیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *