بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.4°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

Tuesday, 13 June, 2023

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں27جون تک توسیع کر دی۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے۔اسد عمر عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سماعت 27 جون تک ملتوی کر دی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *