بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

عمران خان چاہتے ہیں انہیں NRO دیاجائے ، رانا تنویر نے انتہائی اہم بات کہہ دی

Sunday, 28 May, 2023

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیاجائے رانا تنویر حسین نے کہاکہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہوگا ، ملکی سیاست میں ا ب ان کاکوئی کردار نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہمیشہ سیاسی لوگوں سے کیے جاتے ہیں ۔رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ نو مئی ے دہشتگردانہ فعل نے عمران خان کے ایجنڈے کو بے نقاب کردیا ہے ، ،نومئی کے واقعات کا حساب دینا ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *