بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.2°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

عمران خان کے ٹھیک ہونے کے بعد کراچی سے خیبر تک مارچ کرینگے،سربراہ عوامی مسلم لیگ

Friday, 27 January, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کا احتجاج کا لمبا پروگرام دے دیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی ٹانگ ٹھیک ہونے پر کراچی سے خیبرٹرین مارچ کریں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کو نااہل کرانا اور عمران خان کی جان لینا چاہتے ہیں،جو جے آئی ٹی بنی ہے اسے خراب کیا گیا تاہم قوم حقیقت نہ جان سکے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جب تک عمران خان سیاست میں ہے ان کی سیاست دفن ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں