بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

عید کے موقع پر حکومت سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

Wednesday, 28 June, 2023

کراچی: عیدالاضحی کے موقع پر حکومت سندھ نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے عیدقرباں کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن تک کی معافی دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس رعایت کا اطلاق اغوا برائے تاوان، دہشت گردی، ڈکیتی یا ریاست کے خلاف سرگرمیوں جیسے سنگین مقدمات میں سزا پانےو الے قیدیوں پر نہیں ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *