بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

مراکش میں زلزلہ ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ،آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ، 3 روزہ سوگ کا اعلان

Sunday, 10 September, 2023

مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔مراکش میں زلزلے کو 1960 کے بعد سے اب تک کا سب سے ہلاکت خیز زلزلہ کہا جارہاہے ، 1960 میں زلزلے سے 12 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔دوسری جانب مراکش میں زلزلے سے اموات کے سوت میں فرانس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں بند کردی گئیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *