Site icon Daily Pakistan

مشہور اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا

مشہور اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا

مشہور اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا

مشہور اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا انھوں نے بھائی کے انتقال کی افسوسناک خبر کی اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی خبر کی تصدیق صبا قمر کی منیجر مشل چیمہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے، مشل نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا کہ ‘یہ میرے لیے اچانک اور حیرت میں مبتلا کردینے والی خبر ہے کہ صبا قمر کے بھائی کا آج صبح انتقال ہوگیا ہے

Exit mobile version