بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 10.8°C
Wednesday, 25 November 2026 | پاکستان: 16 جمادی الثانی 1448

ملتان: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دربار حضرت شمس تبریز کا دورہ

Thursday, 16 November, 2023

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملتان میں دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز پر جاری ترقیاتی کام پر بریفنگ دی گئی۔امریکی وفد دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی روانہ ہو گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *