بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

ملکی بہتری کیلئے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، خالد مقبول صدیقی

Tuesday, 31 December, 2024

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی دوسرے راستے کا متحمل نہیں ہو سکتا، وقت بڑا قیمتی ہے، مذاکرات لازمی ہیں، کبھی کوئی بھی مائنس نہیں ہوتا، جو لوگ پھانسی گھاٹ تک گئے مائنس وہ بھی نہیں ہوئے۔خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ جوبھی تبدیلی لانی ہے ایوان کے ذریعے لائی جائے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *