بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

میانوالی میں ڈکیتی کی واردات۔تین مسلح ڈاکو35 لاکھ روپے،16تولےسونالوٹ کرلےگئے

Saturday, 5 November, 2022

میانوالی کے علاقہ سوانس کےایک گھر میں ڈکیتی کی واردات۔تین مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر35 لاکھ روپےنقد اور ،تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات سوانس کےعلاقہ”کھو خلیل والا” میں تین ڈاکو حق نواز نامی شخص کے گھر میں گھس گئے۔ڈاکو اہل خانہ سے35 لاکھ روپے نقد،سولہ تولےسونا اور دو عدد موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے۔واردات کےدوران گھر کی ایک خاتون زخمی بھی ھوگئ۔اطلاع ملتے ھی پائی خیل پولیس موقع پر پہنچ گئ۔جنہوں نےگھرکےکمرے سیل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *