بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

نائب وزیراعظم او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

Saturday, 9 November, 2024

اسلام آباد – نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وہ دوسری عرب اسلامک سمٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کا بھی حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ کو سعودی عرب، قطر کے دوروں سے آگاہ کر دیا سعودی عرب کی پہل پر بلائے گئے سربراہی اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *