بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

Tuesday, 4 July, 2023

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام دو ہفتے تک ہوسکتا ہے۔نواز شریف کی سعودی شاہی خاندان اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں، نوازشریف کا مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاروں سے تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔نواز شریف سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ ادا کریں گے، سعودی عرب دورے کے 10 دن بعد لندن جائیں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں