بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ ، بالی ووڈ اداکارہ محفوظ رہیں

Thursday, 3 October, 2024

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا تاہم اداکارہ بال بال بچ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم تماری سالو کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں کہ اس دوران ایک کار نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کار حادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا، اس دوران ایک گاڑی نے ودیا بالن کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خوش قسمتی سے اداکارہ محفوظ رہیں تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک سڑک حادثہ تھا جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *