بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بلالیا

Tuesday, 14 January, 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن میں شامل کرنے پر غور ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں نیشنل ویمن انٹر پرونیور شپ پالیسی و ایکشن پلان کا ڈرافٹ بھی پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں پبلک پروکیورمنٹ رولز میں نئی شق کے شامل کرنے کی منظوری کا ایجنڈا اور نیشنل کمیشن مینارٹیز ایکٹ کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔ایجنڈے کے مطابق ای سی اے سی کے ملازمین کے پیکیج کا معاملہ کابینہ میں پیش ہوگا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں