بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

وزیراعظم صاحب کا دل یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو، فواد چوہدری

Monday, 17 April, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے تحت 6 ماہ سے لیکر 5 سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری نے کہا کہ وزیراعظم صاحب کا دل بھی یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو نااہل کرانے کا پورا منصوبہ لندن میں بنا ہے اور اس پر عملدرآمد یہاں پر ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سراج الحق صاحب پتا نہیں کیا کر رہے ہیں، سراج الحق کی ملاقات کے بعد علی زیدی کو اٹھالیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *