بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے

Monday, 16 September, 2024

بلوچستان کے وزیر بلدیات سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔سردار سرفراز ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز چاکر ڈومکی کو ان کے آبائی علاقے لہڑی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔صوبائی وزیر سرفراز چاکر ڈومکی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پی بی 8 سبی سے رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *