بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کردار نہیں، امریکا

Tuesday, 12 December, 2023

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔میتھیو ملز کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *