بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.4°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: منفی رجحان، 390 پوائنٹس کی کمی

Wednesday, 22 January, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 651 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کیدوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 204 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 42 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *