بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1259 پوائنٹس کی کمی

Friday, 3 January, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 259پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 860 پر آ گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 823 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں