بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پاکستان کا دفاع بہت مضبوط ہاتھوں میں ہے: شوکت یوسفزئی

Tuesday, 6 May, 2025

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع بہت مضبوط ہاتھوں میں ہے، بھارت کو اندازہ ہوچکا کہ پاکستان مضبوط ملک ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم تو کہتے ہیں کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، فورم یہ ہوتا ہے کہ جب آپ ہماری تجاویز سنیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارتکاری میں تیزی آنی چاہیے، مستقل طور پر سفارتی سطح پر بھارت کے خلاف مہم جاری رکھی جائے، سفارتی طور پر کمزرویوں کو ضرور دور کرنا چاہیے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بھارت پوری دنیا میں جا کر دہشت گردی کر رہا ہے، بھارت میں بی جے پی کی مقبولیت کا گراف نیچے جارہا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *