بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل ،میچ دیکھنے والوںکیلئے بالآخر زبردست خبر آگئی

Sunday, 10 September, 2023

ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے میچ کیلئے کراچی سمیت اندرون سندھ خاصا جنون نظر آرہا ہے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ، بڑی اسکرین نصب کی جارہی ہے ، شہریوں نے کے الیکٹرک سے اپیل کی ہے کہ میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے شہریوں نے جیت کے جشن کے بھی انتظامات کئے ہیں ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *