بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 18 July 2026 | پاکستان: 4 صفر 1448

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد مراد سعید کی گرفتاری بارے بڑی خبر آگئی

Friday, 2 June, 2023

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی ، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں ان کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں ، ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں ۔چارسدہ میں پولیس نے سابق صوبائی وزیر عارف احمد زئی کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے ۔ تلاشی کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *