بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کردیا

Monday, 18 November, 2024

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا۔الیکشن ٹربیونل آج وزیرِ اعلی مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر کے حلقوں کے کیسز کی سماعت کرے گا۔ریٹائرڈ جج رانا زاہد محمود انتخابی عذرداریوں پر سماعت کریں گے۔وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کے وکیل الیکشن ٹربیونل کے روبرو پیش ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *