بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.8°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھائوا بولا مگر ناکام ہوئے ، سرفراز بگٹی

Thursday, 28 November, 2024

وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا، مسائل کا حل تصادم کے بجائے بات چیت سے ہونا چاہئے۔سرفراز بگٹی نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں