بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شرجیل میمن

Tuesday, 4 July, 2023

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسے ججز کی تلاش ہے، جو ان کیلئے غیر قانونی فیصلے دے سکیں۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف درخواست واضح طور پر بتا رہی ہے کہ کپتان کھیل جیتنے کیلئے صرف اپنے امپائرز ہی چاہتا ہے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ غیر قانونی فیصلوں کے بدلے ایسے ججوں کو بطور رشوت پی ٹی آئی کے ٹکٹ مل سکتے ہيں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں