بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.1°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے، علیم خان

Tuesday, 23 January, 2024

صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کسی کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، کئی پرانے دوست ہیں، ان سے تعلق رہا ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف اٹھالیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے وفاداری کا حلف لیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *