بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

کراچی، لنڈی کوتل چورنگی پر شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

Tuesday, 31 December, 2024

کراچی میں لنڈی کوتل چورنگی پر شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ڈاکو کی فائرنگ سے راہ گیر شہری زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دو ڈاکو شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ شہری فہیم نے اپنے ذاتی اسلحہ سے ڈاکوں پر فائرنگ کردی۔ڈاکوئوں نے بھی شہری پر فائرنگ کی، دو طرفہ فائرنگ میں 1ڈاکو ہلاک ہوگیا۔فائرنگ کی زد میں آکر عدنان نامی شہری زخمی ہوگیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔زخمی شہری اور ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں