بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

کوئٹہ؛ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب ’مشتبہ‘ خودکش حملہ

Thursday, 3 August, 2023

کوئٹہ: پولیس نے بتایا کہ کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کے قریب ایک مشتبہ خودکش حملہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق مبینہ خود کش حملہ آور نے وقت سے پہلے ہی دھماکہ خیز مواد کو اڑا دیا جس سے ممکنہ جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اس بارے میں غیر یقینی صورتحال کہ آیا یہ خود کش حملہ ہے یا یا کسی واقعے کا نتیجہ۔ تاہم ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *