بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

کپواڑہ : سڑک حادثے میں افسر سمیت تین قابض بھارتی فوجی ہلاک

Wednesday, 11 January, 2023

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک حادثے میں قابض بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ فوج کی ایک گاڑی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں گشت کے دوران برف سے ڈھکی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) افسر سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔.

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *