بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

کچے میں آپریشن ، کئی ڈاکوﺅں نے ہتھیار ڈال دیئے

Monday, 25 March, 2024

ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکوو ¿ں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 55 ڈاکوو ¿ں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں، ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق بنوں اور دولانی گینگ سے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی سمیت متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ڈاکوو ¿ں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *